Partner login

ماسٹر آئی بی اور سب آئی بی ایفی لی ایٹ پروگرام

ذیلی تعارف کنندہ بروکر ایک ٹو ٹئیر پروگرام ہے جس میں جہاں پارٹنر صآرفین کو ریفر کر سکتا ہے وہیں اس کا ذیلی پارٹنر بھی صارفین کو ریفر کر سکتا ہے جس کو سب آئی بی کہتے ہیں - اس پروگرام کے تحت سب آئی بیز بھی اپنے صارفین کی مکمل کی گئی ڈیلز پر نفع حاصل کر سکتے ہیں - کرنسی پئیرز پر کمیشن 5۔1 پپ تا 3۔5 پپ اور سونے پر 20 تا 26 پپس ہوتی ہے - مزید یہ کہ وہ پارٹنر جو کہ ذیلی پارٹنر بناتے ہیں وہ بھی اپنے ذیلی پارٹنر کی کمیشن سے 2۔0 پپس حاصل کرسکتے ہیں

ذیادہ اہم یہ کہ ذیلی آئی بی کی کمیشن سب آئی بی اور پارٹنر کے درمیان تقسیم نہیں جاتی ہے - اس پروگرام کا فائدہ یہ ہے کہ یہ کمیشن کمپنی کی جانب سے ادا کی جاتی ہے

ذیلی ائی اور ان کی کمیشن کے شماریات کے لئے آپ دیکھ سکتے ہیں پارٹنر کیبنٹ.

اس پروگرام میں نئے شرکت کرنے والے آپ کے ذیلی آئی بی بن سکتے ہیں کہ اگر آپ کے لنک کو استعمال کرتے ہوئے ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھولیں یا اندارج فارم میں آپ کا ایفی لی ایٹ کوڈ درج کریں

ذیلی تعارف کنندہ بروکر کے پروگرام سے ہٹ کر انسٹا فاریکس چاک و چوبند تاجران کو ایک وسیع ایفی لی ایٹ پروگرام کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہے یعنی کہ ماسٹر آئی بی - کمیشن کے علاوہ وہ اپنے ذیلی آئی بی کے صارفین کی تجارت پر بھی کمیشن حاصل کر سکتے ہیں پارنٹر کا درجہ ذیادہ ہوتا ہے ذیل میں ماسٹر ائی کے فوائد کی فہرست ہے

اس کے علاوہ کمپنی کے پاس پارٹنر کو دینے کے لئے کچھ ہے جیساء کہ فاریکس ٹرینگ ، تجارتی سسٹم اور سگنلز وغیرہ

اگر آپ کے سوالات ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں master-ib@mail.instaforex.com.

ماسٹر آئی بی پروگرام کے لئے درخواست
درخواست بھیجی جا چُکی ہے
ہمارا مینجر جلد آپ سے رابطہ کر لے گا
X
نقص ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ذاتی معلومات
رابطہ معلومات
ریسورس
?
اگر آپ کے ایک سے ذائد لنکس ہیں تو ان کے درمیان سپیس استعمال کریں
کام کے حوالے سے سوالات